راولپنڈی چاندنی چوک میں تحریک انصاف کے ہزاروں كاركن اہم شاہراہ پر نکل آئے چاندنی چوک بلاک کر دیا گیا ، ذرائع ہمارے راولپنڈی کے جیتے ہوئے ت...
راولپنڈی چاندنی چوک میں تحریک انصاف کے ہزاروں كاركن اہم شاہراہ پر نکل آئے چاندنی چوک بلاک کر دیا گیا ، ذرائع
ہمارے راولپنڈی کے جیتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدواروں کو علی الصبح ہرا دیا گیا ، کارکنان تحریک انصاف راولپنڈی ، ہمارے پاس صفحہ 45 موجود ہے ہم کامیاب امیدوار ہیں ، امیدوار این اے 56 شہریار ریاض ، این اے 55 راجہ بشارٹ کی طرف سے آر او کے خلاف کیس دائر کر دیئے گہے۔۔
کوئی تبصرے نہیں