Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

تمام طلباءو طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  📌 تمام طلباءو طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فارمیسی ٹیکنیشن فیز 2 کے امتحان اور کینسل پیپر ب...


اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

📌 تمام طلباءو طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فارمیسی ٹیکنیشن فیز 2 کے امتحان اور کینسل پیپر بی کے لیے نئی رول نمبر سلپس کالج میں پہنچ چکی ہیں ۔فیس 2 کے امتحان  27اور 28 جنوری کو لیے جا  رہے  ہیں جبکہ سابقہ پیپر جو کینسل ہوا تھا ان لوگوں کا پیپر 2۔ 28 تاریخ کو فیس 2 کے ساتھ لیا جائے گا ۔فیس 1 والوں کا سینٹر اس بار چینج ہے ۔تمام لوگ کالج سے رابطہ کریں 
۔اہم نوٹ:
فیس 1 والے لوگوں کو پیپر 2 کیلیے دوبارہ سے فارمیسی کونسل سے جاری کردہ نئی سلپ دوبارہ وصول کرنی ہوگی پرانی سلپ کے ہمراہ کوئی بھی طالب علم امتحانی سینٹر میں داخل نہیں ہو سکے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں