Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

جب پاسکو کے پاس پرانی گندم کا سٹاک بھی پڑا تھا

جب پاسکو کے پاس پرانی گندم کا سٹاک بھی پڑا تھا دوسرا سٹاکیوں کے پاس بھی گندم پڑی تھی پھر 31مارچ کے گندم امپورٹ ہوئی ۔32لاکھ 20ہزار ٹن گندم ا...





جب پاسکو کے پاس پرانی گندم کا سٹاک بھی پڑا تھا
دوسرا سٹاکیوں کے پاس بھی گندم پڑی تھی
پھر 31مارچ کے گندم امپورٹ ہوئی ۔32لاکھ 20ہزار ٹن گندم امپورٹ کی گئی 
جب پتہ تھا اپریل میں پاکستانی گندم مارکیٹ میں ہوگی اور اس بار گندم بڑے رقبہ پر کاشت تھی۔
باہر سے 5500روپے فی من گندم منگوانے پر انکے پاس ڈالر وافر ہیں
لیکن اپنے کسانوں سے3900میں بھی خریدنے کے لیے انکے پاس پاکستانی کرنسی نہیں ہے ۔۔
حکمرانوں کے کمیشن نے اپنے 1پاو گوشت کے لیے کسانوں کی پوری بھینس زبح کروا ڈالی

 

کوئی تبصرے نہیں