اسٹامپ فروشوں کی پنجاب بھر میں چلنے والی ویپ سائیڈ میں اچانک تبدیلی کردی گئی 300 روپے والے اسٹامپ پیپر کا چالان بننا بند اب چالان صرف 100ر...
اسٹامپ فروشوں کی پنجاب بھر میں چلنے والی ویپ سائیڈ میں اچانک تبدیلی کردی گئی 300 روپے والے اسٹامپ پیپر کا چالان بننا بند
اب چالان صرف 100روپے مالیت کا اور 200روپے مالیت کے اسٹامپ پیپرز کا چالان بن سکے گا
واضح رہے اب اسٹام فروش بیان حلفی 300روپے مالیت کی بجائے 100روپے مالیت کا بیان حلفی
اور عام ایگری منٹ کے لیے 200دوپے مالیت کا جاری کرسکیں گے
اور طلاق کا اسٹام پیپرز جاری کرنے کا اختیار اسٹامپ فروشوں سے واپس لیکردی بنک آف پنجاب کو دے دیا گیا تھا
لیکن اب دو بارہ طلاق کا اسٹامپ پیپر جاری کرنے کا اختیار اسٹامپ فروشوں کو دے دیا گیا ھے
اسٹامپ فروشوں کی ویپ سائیڈ میں شامل کردیا گیا ھے
پرانی ویپ سائیڈ بحال کردی گئی ھے اس وقت مذکورہ سہولیات اسٹام فروشوں کی ویپ سائیڈ میں جاری ہیں
واضح رہے پہلے بھی ریونیو بورڈ پنجاب کی طرف سے کوئی بھی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا تھا
اور نہ ھی اب جاری کیا گیا ھے
اگر جاری بھی کیا گیا ھوگا تو وہ نوٹیفیکیشن کی کاپی پنجاب بھر میں کسی بھی اسٹامپ فروش کے پاس موجود نہج ھے
کوئی تبصرے نہیں