شاباش میرے سوشل میڈیا کے ٹائیگر آپکی وجہ سے ایک بہت بڑے دھاندلے سے چھینی گئی سیٹیں واپس آ رہی ہیں ظلم کے خلاف بولتے رہے آپکی ہر ہر خبر عالم...
شاباش میرے سوشل میڈیا کے ٹائیگر آپکی وجہ سے ایک بہت بڑے دھاندلے سے چھینی گئی سیٹیں واپس آ رہی ہیں ظلم کے خلاف بولتے رہے آپکی ہر ہر خبر عالمی میڈیا پر پہنچ رہی ہیں اسکے علاوہ ان نوجوانوں کو سلام جو ابھی حق واپس لینے کیلیے باہر سڑکوں پر ڈٹ کر کھڑے ہیں انشاءاللہ سب سیٹیں یہ واپس کرینگے اتنا بڑا دھاندلہ ان سے کور نہیں ہو گا بس آپ ہمت نہ ہارنا.عمران خان
کوئی تبصرے نہیں