🚨🚨🚨🚨 ایک بات سن لو جتنی دیر کرو گے اپنے اصلی رزلٹ لینے میں اتنا ہی نقصان ہمارا ہو رہا ہے ہمارے ووٹ جلاۓ جا رہے ہیں اور ڈبل ٹھپہ لگا کر ...
🚨🚨🚨🚨
ایک بات سن لو جتنی دیر کرو گے اپنے اصلی رزلٹ لینے میں اتنا ہی نقصان ہمارا ہو رہا ہے ہمارے ووٹ جلاۓ جا رہے ہیں اور ڈبل ٹھپہ لگا کر ضائع کیے جا رہے ہیں جتنا جلدی ہو سکے اپنے حلقے آر او سے رزلٹ لیں ورنہ کچھ نہیں ملے گا آپ سب کی ساری محنت ضائع جاۓ گی شیئر افضل مروت
کوئی تبصرے نہیں