خبردار ۔۔ سسٹم سے مایوس لوگوں نے ابھی سے اگلے انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی ۔ یہ منتخب نمائندوں اور پارلیمانی نظام پر ...
سسٹم سے مایوس لوگوں نے ابھی سے اگلے انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی ۔
یہ منتخب نمائندوں اور پارلیمانی نظام پر عدم اعتماد کی ابتداء ہے
جس کی انتہا اپنے ساتھ بہت کچھ بہا لے جا سکتی ہے ۔
فوری ریلیف نہ ملا تو پھر جسمانی خاطر تواضع بھی شروع ہونے کا خدشہ ہے اس لیے خبردار
کوئی تبصرے نہیں