پہلی بات یہ کہ تصاویر ٹوٹل لودھراں کے گروپوں میں ہیں اور اب اس گروپ میں بھی ۔ پتہ بھی موجود ہے باقی آپ نے چینی لینی ہے تو صبح ا...
پہلی بات یہ کہ تصاویر ٹوٹل لودھراں کے گروپوں میں ہیں اور اب اس گروپ میں بھی ۔
پتہ بھی موجود ہے باقی آپ نے چینی لینی ہے تو صبح اے سی آفس چلے جائیں مل جائے گی ۔
اس کو اے سی صاحب گھر نہیں لے جائیں گے ۔اور ہم اپنا کام اچھے طریقہ سے الحمد اللہ کر رہے ہیں ۔
ڈیزل جتنا مرضی لو مل رہا ہے ۔
نہیں تو اے سی صاحب کے نمبر بار ہا گروپ میں شیئر کیے گئے ہیں رابطہ کریں ۔
آپ کی شکایات کا ازالہ ہوگا۔۔۔باقی کھاد کا جو طریقہ ہے ۔
جو آپ کو مہنگی دے رہا ہے اس کی کمپلینٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کو کریں یا ہمیں بتائیں
ہمیں آپ کے زائد پیسے واپس دلوائیں گے۔
باقی ادارے کام نہ کریں تب بھی آپ جیسے لوگوں کو اعتراض ہے
اور اگر کام کریں تب بھی آپ نے تنز کرنی ہے۔جب تک ہم خود ٹھیک نہیں ہوتے کچھ ٹھیک نہیں ہو گا۔
نہ ہمارے گھر کوئی اے سی چینی دے جائے گا
اور نہ ہماری فصلوں کو کھادیں دے جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں