Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

وقت بالا پر محمد شفیق سب انسپکٹر ملزمان لیکر تھانہ میں داخل ہوئے اور نائب محرر تھانہ زبیر کو کہا کہ ملزمان حوالات میں بند کر دو اور خود تھانہ کے صحن میں بیٹھ گئے

امروز مورخہ 15/09/23 وقت تقریباً -/09 بجیرات کانسٹیبل محمد یونس جو سنتری ڈیوٹی پر مامور تھا ۔وقت بالا پر محمد شفیق سب انسپکٹر مل...

امروز مورخہ 15/09/23 وقت تقریباً -/09 بجیرات کانسٹیبل محمد یونس جو سنتری ڈیوٹی پر مامور تھا ۔وقت بالا پر محمد شفیق سب انسپکٹر ملزمان لیکر تھانہ میں داخل ہوئے اور نائب محرر تھانہ زبیر کو کہا کہ ملزمان حوالات میں بند کر دو اور خود تھانہ کے صحن میں بیٹھ گئے ۔اچانک سنتری محمد یونس محمد شفیق صاحب کی طرف آیا اور سرکاری رائفل SMG کا بلٹ مار کر سیدھے 2 فائر کئے جو ایک فائر سر کی بیک سائیڈ پر لگا اور دوسرا بازو پر لگا ۔جو شدید مضروب ہو کر گر گئے۔اور سنتری محمد یونس سرکاری رائفل سمیت بھاگنے لگا تو نائب محرر زبیر نے اسکو پکڑنے کی کوشش کی جو اس نے ایک فائر زبیر نائب محرر پر بھی کیا جو خوش قسمتی سے بچ گیا ۔اور سنتری کانسٹیبل سرکاری رائفل لے کر پیدل تھانہ سے فرار ہو گیا۔محمد شفیق سب انسپکٹر کو فوری سرکاری گاڑی پر سول ہسپتال گوجرانوالہ لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی شہید ہوگیا

کوئی تبصرے نہیں