Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

بچے کی لاش کو واپس ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر/ انتظامیہ

بنگلہ حامد پور سے محمد ارسلان ولد بقا محمد 13 سالہ بچے کی لاش برآمد ۔ بچے کی موت کتے کے کاٹنے کی وجہ سے ہوئی۔لواحقین۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام ح...


بنگلہ حامد پور سے محمد ارسلان ولد بقا محمد 13 سالہ بچے کی لاش برآمد ۔

بچے کی موت کتے کے کاٹنے کی وجہ سے ہوئی۔لواحقین۔

اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین اور ڈی ایس پی سرکل رضوان خان نے لاش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کہر وڑپکا پوسٹ مارٹم کے کے لیے منتقل کرادی۔

لاش پر کسی جانور کے کا ٹنے کےنشانات موجود نہ ہیں۔ڈیتھ آف کاز پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہوگی۔
انتظامیہ ۔



معاملہ مشکوک ۔
کہروڑپکا/بنگلہ حامد پور میں بچے کو کتے کاٹنے کا واقعہ مشکوک لگ رہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر و انتظامیہ کا موقف

بچے کی گردن پر کتے کے کاٹنے کے نشان کی بجائے کسی آلے سے کاٹے کے نشان لگ رہے ہیں,غلام حسین/ انتظامیہ



بچے کی لاش کو واپس ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر/ انتظامیہ

بچے کا پوسٹمارٹم کرایا جائے گا اس کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر و انتظامیہ
2

 


 

کوئی تبصرے نہیں