Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

پنجاب حکومت نے بجلی چور پکڑنے اور ریکوری کے لئے ضلعی لیول پر ٹاسک فورس ٹیم تشکیل دے دی

پنجاب حکومت نے بجلی چور پکڑنے اور ریکوری کے لئے ضلعی لیول پر ٹاسک فورس ٹیم تشکیل دے دی ہر ضلع کا ڈپٹی کمشنر ٹاسک فورس ٹیم کا سرب...

پنجاب حکومت نے بجلی چور پکڑنے اور ریکوری کے لئے ضلعی لیول پر ٹاسک فورس ٹیم تشکیل دے دی

ہر ضلع کا ڈپٹی کمشنر ٹاسک فورس ٹیم کا سربراہ ہوگا، نوٹیفیکیشن

ہر ضلع کا ڈی پی او/ سی پی او ٹاسک فورس ٹیم کا ممبر ہوگا، نوٹیفیکیشن 

واپڈا کا سپرینٹیڈنٹ انجینئر (SE) ٹاسک فورس ٹیم کا ممبر ہوگا، نوٹیفیکیشن

ٹاسک فورس ٹیم میں سپیشل برانچ پولیس، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، تحصیلدار شامل ہونگے، نوٹیفیکیشن 

ٹاسک فورس ٹیم میں واپڈا کی ٹیم بھی شامل ہوگی، نوٹیفیکیشن

کوئی تبصرے نہیں