آ ج سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر اساتذہ پولیس ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گے اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر ان غریب سرکاری ملازمین مہمانوں کی بھر پور مہمان نوازی کریں یہ اس قوم کی غریب ماؤں کے بیٹے اور ہمارے بھائی ہیں ہم ان سے اور یہ ہم سے ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں