تمام پولنگ سٹیشن پر 90 ہزار ڈیوائسز سافٹ ویئر کے تحت الیکشن کمیشن سے کنکٹ ہونگی جوکہ انٹرنیٹ کے ذریعے اپنا رزلٹ پہنچائیں گی اس ح...
تمام پولنگ سٹیشن پر 90 ہزار ڈیوائسز سافٹ ویئر کے تحت الیکشن کمیشن سے کنکٹ ہونگی جوکہ انٹرنیٹ کے ذریعے اپنا رزلٹ پہنچائیں گی
اس حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند رہے گا جبکہ ایسا کچھ نہیں ہوگا ترجمان الیکشن کمیشن اور وزیر داخلہ نے صاف کہا کہ انٹرنیٹ یا موبائل فون سروس معطل کرنے کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں ، الیکشن سے پہلے یا بعد میں انٹرنیٹ بند نہیں کیا جائے گا
کوئی تبصرے نہیں