Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس کو لاہور کے قریب قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر حادثہ

میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس کو لاہور کے قریب قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر حادثہ  متعدد افراد زخمی ہونے ...

میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس کو لاہور کے قریب قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر حادثہ 
متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں 
مسافر ٹرین 
میانوالی ایکسپریس شیخوپورہ سے آگے ریلوے اسٹیشن قلعہ ستار شاہ پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی 
متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں 
ریسکیو1122 کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں 
ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی 
حادثہ صبح 4 بجے کے بعد پیش آیا

کوئی تبصرے نہیں