مردان میں کتالنگ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر مردان میں دہشتگردوں کے سرغنہ فیصل کو ہلاک کر دیا گی...
مردان میں کتالنگ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر
مردان میں دہشتگردوں کے سرغنہ فیصل کو ہلاک کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گرد ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
کٹلک ضلع مرداں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، آئی ایس پی آر
آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشتگرد رنگ لیڈر فیصل جہنم واصل، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کے ساتھ دوسرا مقابلہ پارا چنار ضلع کرم میں ہوا، آئی ایس پی آر
دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے 33 سالہ لانس نائیک غیرت خان رہائشی شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے، آئی ایس پی آر
کوئی تبصرے نہیں