Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

‏""" مشتری ہوشیار باش"""..............

 ‏""" مشتری ہوشیار باش""" عدالتوں میں چیلنج کی جانے والی نشستوں کے امیدواروں کو عدالتیں حکم دینگی کہ وہ اپنے ا...

 ‏""" مشتری ہوشیار باش"""


عدالتوں میں چیلنج کی جانے والی نشستوں کے امیدواروں کو عدالتیں حکم دینگی کہ وہ اپنے اپنے فارم اصلی فارم 45 سمیت عدالت میں حاضر ہوں 

اس عدالتی حکم کے بعد موکلات اور ہمزادوں کی ٹیم تیار کی گئی ہے

جو بغیر وردی کے سادہ لباس میں امیدواروں سے عدالتوں کے باہر فارم 45 چھینیں گے...

اس لیے ہاتھوں میں فوٹو کاپیاں رکھے اصل فارم نمبر 45 چھپا دیں

اندر کے لوگوں نے سازش لیک کردی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں