زمیندار یا کاشتکار جو 5 ایکڑ سے زیادہ زمین کاشت کر کے 4 لاکھ سالانہ سے ذیادہ انکم حاصل کر رہا ہے اس کے لے ایگریکلچر ریٹرن جمع ...
زمیندار یا کاشتکار جو 5 ایکڑ سے زیادہ زمین کاشت کر کے
4 لاکھ سالانہ سے ذیادہ انکم حاصل کر رہا ہے
اس کے لے ایگریکلچر ریٹرن جمع کروانا لازمی ہے۔
بصورت دیگر اسسٹنٹ کمشنر خود سے آپ کی انکم کا اندازہ لگا کر ٹیکس عائد کر دیں گے۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں