Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

14سال قبل ریٹاٸر ہونے والا یہ بد بخت ظالم DSP انور صندل لاہور سرجیمیڈ ہسپتال میں داخل عذابِ الہی میں مبتلا ہے۔

14سال قبل ریٹاٸر ہونے والا یہ بد بخت ظالم DSP انور صندل    لاہور سرجیمیڈ ہسپتال میں داخل عذابِ الہی میں مبتلا ہے۔ فیصل آباد میں ...


14سال قبل ریٹاٸر ہونے والا یہ بد بخت ظالم DSP انور صندل
   لاہور سرجیمیڈ ہسپتال میں داخل عذابِ الہی میں مبتلا ہے۔

فیصل آباد میں تعینات اپنے عہدے پر بد مست وقت کا حاکم ڈی ایس پی تھا۔  اپنی پاور کا بے جا استعمال کیا کرتا تھا۔
انہیں دنوں مفتی امین نقشبدی صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ختم نبوت کانفرنس کا اعلان کیا اشتہارات اور علماء کو دعوت نامے پہنچ چکے تھے
 عین اس وقت اس انور صندل نے  ڈی پی او   فیصل آباد سے مل کر چناب نگر قادیانیوں کی جہنم سے رابطہ کیا
 خطیر رقم حاصل کی اور ختم نبوت کانفرنس کو رکوا دیا گیا۔
 اب یہ بد بخت عذابِ الہی میں گرفتار ہے۔
 ابھی تو قبر سے حشر تک اور پھر جہنم کا عذاب باقی ہے۔
واقعی میرا رب بڑا غیرت والا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں