اسرائیل پر اس حملے سے اسرائیل کو خاص فرق نہیں پڑا لیکن ایران نے بحرحال مسلز دکھائے ہیں اسرائیل نے میزائیل حملہ کرکے ایران کے سفارتخانے کے پ...
اسرائیل پر اس حملے سے اسرائیل کو خاص فرق نہیں پڑا لیکن ایران نے بحرحال مسلز دکھائے ہیں
اسرائیل نے میزائیل حملہ کرکے ایران کے سفارتخانے کے پاس ایرانی سفارتکار شہید کئے تھے، ایران کے لئے اسکا جواب دینا لازم تھا، سو اس نے یہ حملہ کیا۔۔۔
لیکن یہ حملہ کسی بڑی جنگ کی طرف نہیں جائیگا۔۔ تیسری جنگ عظیم کق کوئی امکان نہیں ہے۔۔
ایرانی میڈیا کی جانب سے اسراٸیل پر کیے جانے والے ڈرون اٹیک کی خوبصورت تصاویر شاٸع کردی گٸ .ماشاءاللہ ❤
کوئی تبصرے نہیں